سیلانی چوک میں منعقدہ استقبالیہ تقریب کامیابی سے ہمکنار ہوئی
*بلّی پترا اسکیم کے تحت قرض لینے والے گرووار وارڈ کے نوجوانوں و بزرگوں کی جانب سے 3 فروری 2021 رات 8 بجے سے 10 بجے تک ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں موجودہ میئر طاہرہ شیخ صاحبہ اور شیخ رشید صاحب کا استقبال کیا گیا یہ استقبالیہ تقریب کا مقصد عوام کو یہ بتانا تھا کہ بلّی پترا اسکیم کے تحت قرض لینے والوں کا شرع سود جنرل بورڈ میٹنگ میں شیخ رشید صاحب و طاہرہ شیخ صاحبہ کے ذریعے معاف کردیا گیا ہے اور صرف اصل رقم بھرنا ہوگی جو کارپوریشن میں خصوصی ٹیبل لگا کر وصول کیا جائے گا اس استقبالیہ تقریب میں میئر طاہرہ شیخ صاحبہ،شیخ رشید صاحب، ریاض علی یوسف علی، زینو پٹھان، عادل پٹھان وغیرہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور نوجوان گرووار وارڈ کی جانب کانگریس لیڈران کا استقبال کیا گیا*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق