پہلاعظیم الشان سیرت ِ خاتم النبیین ﷺ کوئز کمپٹیشن بذریعہ وہاٹس اپ
فرصت کے یہ سات دن...سیرتِ طیبہ ﷺ کے نام
زیرِاہتمام
دارالعلوم نعمان بن ثابت، گولڈن نگر،مالیگاؤں
زیرِسرپرستی
حضرت حافظ اقبال احمد صاحب ملّی دامت برکاتہم
(ناظم احیاء السنّہ اسلامک سینٹر،مالیگاؤں)
بتاریخ
مورخہ 9 تا 16 فروری 2021
آئیے...
▪️اپنے قلب کو ذکرِ خاتم النبیین ﷺ سے معطر کریں.
▪️اِن سات دنوں میں آقامدنی ﷺ کی حیاتِ طیبہ سے واقفیت حاصل کریں....
▪️ان سات دنوں کو اپنی زندگی کے قیمتی سات دن بنائیں..
▪️کہیں ایسا نا ہو کہ زندگی کہ یہ قیمتی سات دِن بھی گذرجائیں اور ہم اپنے پیارے نبی ﷺ کی پیاری سیرت پھر ناواقف رہ جائیں...
بعد کے افسوس سے بہتر آج کی کوشش ہے... اسلئے اس سنہری موقع سے کارخانہ دار، تاجر، مزدور، مقادم،میتھا، حمال، تراشن مزدور ہوں یا کسی بھی شعبۂ حیات سے تعلق رکھنے والے ضرور فائدہ اُٹھائیں...
شرائط
1️⃣ یہ کمپٹیشن صرف اہلیانِ شہر مالیگاؤں کےلئے ہے
2️⃣ تمام سوالوں کے درست جوابات ہی شریکِ مقابلہ ہوں گے.
3️⃣ بغیر نام اور مکمل پتہ کے جوابات ناقابلِ قبول ہوں گے.
4️⃣ گروپ میں دیئے گئے جوابات ناقابلِ قبول ہوں گے.
5️⃣ جن شرکاء کے مکمل جوابات درست ہوں گے ایسے تمام شرکاء کو انعامات و اسناد سے نوازہ جائے گا. ان شاء اللہ
شریک ہونے کےلئے ان وہاٹس اپ نمبرات پر اپنا مکمل نام و پتہ تحریر کریں...
📱9595667300
📱8793794776
منجانب
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں