تاریخ گواہ ھے جنتا دل نے عوامی خدمت کی ہےکبھی سیاست میں کمائی نہیں کی

تاریخ گواہ ھے جنتا دل نے عوامی خدمت کی کبھی سیاست میں کمائی نہیں کی آج شام جنتا دل سیکولر کی جانب سے تحریکی علاقہ وائز میٹنگ انور شعبان نگر میں منعقد ہوئی جسمیں جنتا دل سیکولر کے نئے جونے ورکرز کے علاوہ اطراف کی عوام بڑی تعداد میں شریک تھی میٹنگ نماز جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مستقیم ڈگنیٹی نے کہا کہ ہم اضافی گھر پٹی اور پانی کے معاملے میں سخت طریقہ اختیار کریں گے یہ عوام سے جڑا مسئلہ ہے اور جنتادل نے ہمیشہ عوامی کاموں کو اہمیت دی ھے جنتا دل سیکولر نے کبھی سیاست کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا یہ بات سب جانتے ہیں۔ وظائف دیگر بنیادی سہولیات کی تکمیل کیلئے اوربد عنوانی کے خلاف جنتا دل سیکولر ہمیشہ نہالی طرز پر متحرک رہے گا روپیہ کمانے والوں کو عوام بخوبی جانتی ھے۔ بجلی نظام اور گھر پٹی سروے نجی کمپنی کو ٹھیکہ اس سے شہر کی عوام مزید پریشان ہوگی اس موقع پر عوامی کاموں کےلیے کوشش کرنے پر شان ہند کا استقبال بھی کیا گیا کئی کارپوریٹرس سمیت سوشل ورکرس بھی بڑی دلجمعی سے شریک رہے

کوئی تبصرے نہیں: