معاون کارپوریٹر لئیق حاجی کی صدارت میں تقسیم انعامات کا پروگرام ‏

خود کی حفاظت وقت کی اہم ضرورت 

مالیگاؤں (پریس ریلیز) گزشتہ دنوں شہر مالیگاؤں میں آل مالیگاؤں کراٹے چیمپیئن شب مقابلہ کا انعقاد کیا گیا.جس میں نعمانی گارڈن میں پریزم اکیڈمی کے زیراہتمام جاری جاگرتی کراٹے مارشل آرٹ کلاسیس کے طلبہ نے اپنی بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا.ان کی حوصلہ افرائی کیلئے معاون کارپوریٹر لئیق حاجی کی صدارت میں تقسیم انعامات کا ایک پروگرام 25 فروری 2021 بروز جمعرات بعد نماز عشاء نعمانی گارڈن جونا ملت مدرسہ کے سامنے رسولپورہ مالیگاؤں میں منقعد کیا گیا ہے.آپ سے مودبانہ گذارش ہیکہ مقررہ وقت پر اس پروگرام میں شرکت فرما کر طلبہ کی حوصلہ افزائی کریں.منجانب صدرواراکین پریزم اکیڈمی

ليست هناك تعليقات: