مہاگٹھ بندھن کی طرف سے عبدالماجد یونس عیسیٰ کا نام اسٹینڈنگ رکنیت کے لیے دیا گیا تھا مگر کانگریس مئیر نے کہا کہ یہ نام مہاگٹھ بندھن کا حصہ نہیں ہے لہذا وارڈ نمبر تین کے فعال صغیر الدین ممبر کی والدہ کا نام فائنل کیا گیا اور اسٹینڈنگ رکنیت دی گئی اس تقرری سے کچے علاقے میں کام کاج کو لیکر آسانیاں ہونگی اس موقع پر اہلیان محلہ نے صغیر الدین ممبر کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا وہیں صغیر الدین ممبر نے اس بابت شیخ رشید شیخ شفیع سابق مئیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا واضح رہے کہ وارڈ نمبر تین نہایت کچا علاقہ ہے یہاں صغیر الدین ممبر نے انتھک جدوجہد کرکے کئی اہم تعمیراتی کام کاج کیا مزید دیگر عوامی کاموں کو لے کر بھی وہ ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق