مالیگاؤں نامہ نگار۔۔ کرونامہاماری کےبعد شہر کے قلب میں واقع سہارا ہاسپٹل کو سرکاری سطح پر کرونا سینٹر بنایا گیا جہاں ضلع بھر سے مریضوں نے استفادہ حاصل کیا کرونا شدت کے دوران سلینڈر حاصل کرنے میں دقت آتی تھی انتظامیہ اور ہاسپٹل اسٹاف نے فوری کوشش کرتے ہوئے انسانی خلوص کا ثبوت دیا اب سہارا ہاسپٹل میں کووڈ سینٹر ختم کیا جارہا ہے اس موقع پر مقامی میونسپل کمشنر ٹی ڈی کاسارا اور ڈاکٹر سپنا ٹھاکرے نے سہارا ہاسپٹل انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئےاعزازی سند سے نوازا اور آئندہ بھی کارپوریشن کے لیے دست تعاون رکھنے کی امید ظاہر کی جلد ہی سہارا ہاسپٹل میں خدمات انجام دینے والے سبھی شعبوں کے خدمت گذاری کرنے والوں کا استقبال کیا جائے گااس موقع پر نمایاں کوشش کرنے پر ہاسپٹل انچارج ڈاکٹر عارف بیگ کی خصوصی سراہنا کی گئی ڈاکٹر بیگ نے مسلسل متحرک رہتے ہوئے کرونا مہاماری میں بے پناہ خدمات انجام دی جاکے رکھو سائیاں مار سکے ناکوئی کے مصداق ڈاکٹر بیگ کرونا مکت رہے کرونا ایام میں میڈیا کوریج کے دوران صحافی یوں کوحفاظتی اشیاء ماسک سینیٹائزر کیپ دستانے خود بلا کر فراہم کرتے ہوئے سیف رہنے کی ہدایات کیا کرتے تھے
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق