ظالمانہ گھرپٹی سروے کاکام بندکروانے کے لئے اعتراض فارم عبداللہ نگر سے حاصل کریں

ظالمانہ گھرپٹی سروے کاکام بندکروانے کے لئے اعتراض فارم عبداللہ نگر سے حاصل کریں مالیگاؤں(پریس ریلیز) عوام سے بغیرمشورہ لئے کارپوریشن کے کمشنرپرائیویٹ کمپنی کے افراد سے کروارہے ھیں جس سے عوام میں ناراضگی پائی جارہی ہے عبدالعزیزمستری روڈ شوسل کمیٹی عبداللہ نگرروزاول سے اس کے لئے سروے کام بندکرنے کے لئے تحریک چلارہی ہے تاکہ عوام کاکارپوریشن سے کسی بھی قسم کاکوئی بھی نقصان نہ ہواورمالی حالت بھی خراب نہ ہوویسے بھی عوام لاؤک ڈاؤن کے بعدسے ٹوٹ چکی ہے اسی باتوں کولے کرمتحرک سماجی شوسل ورکراحمدبن عبدالعزیز وغیرہ ایک فارم بھرکرروزانہ کارپوریشن میں جمع کروارہے ہیں جس کی قیمت صرف پانچ روپئے ہے اس لئے روزانہ بعدنمازعشاء سعیدبھائی کپڑے والے مولاناانیس جمالی کی شاپنگ میں بھاجارہاہے لھاذاعوام اس سے فائدہ اٹھائیں اورظالمانہ گھرپٹی سروے کوبندکروائیں

کوئی تبصرے نہیں: