*رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ کے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ۔۔۔*
*رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ نے اپنے مقامی ترقیاتی فنڈ سے بورسے کالونی میں 40 لاکھ کی خطیر رقم سے کنکریٹ گٹر اور کنکریٹ روڈ کے تعمیری کاموں کا افتتاح کیا ...*
دھولیہ 1 فروری 2020
شہر کے وڑجئی روڈ پر واقع بورسے کالونی میں گزشتہ کئی برسوں سے کسی بھی قسم کا تعمیری کام انجام نا دیئے جانے سے راستے اور گٹر کی حالت نہایت خستہ حال تھی مقامی رہائشیوں کو نقل و حمل کے لئے بے انتہا تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑھتا تھا جس کی شکایت مقامی رہائشی لوگوں کی جانب رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ سے کی گئی تھی اور مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہاں نئی ٹھوس گٹر اور ٹھوس سڑک کی تعمیر کی جائے ۔ مقامی رہائشی لوگوں کی شکایت پر خود رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ نے اس جگہ کا دورہ کیا اور معائنہ کرکے مقامی رہائشی لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ جلد سے جلد گٹر اور سڑک کا تعمیری کام شروع کیا جائے گا ۔ بورسے کالونی کے رہائشیوں سے کئے گئے وعدے پر عمل کرتے ہوئے رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ نے آج اپنے مقامی ترقیاتی فنڈ سے بورسے کالونی میں 20 لاکھ کی خطیر رقم سے ٹھوس گٹر اور 20 لاکھ کی خطیر رقم سے کنکریٹ سڑک کا افتتاح کیا۔ اس جگہ پر رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ نے کل 40 لاکھ روپے مالیت کے کاموں کا افتتاح کیا۔ اس افتتاحی تقریب کی شروعات میں اہلیان محلہ کی جانب سے رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ کا کا گل پوشی کر کے پر جوش اسقبال کیا گیا اور روڈ اور گٹر کی تعمیر کی شروعات پر شکریہ ادا کیا ۔۔۔
آج کی اس افتتاحی تقریب کے موقع رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ ، دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے معاؤن کارپوریٹر و ایم آئی ایم ضلع صدر یوسف ملا ، کارپوریٹر ناصر پٹھان ، معاؤن کارپوریٹر غنی ڈالر ، چھوٹو سیٹھ ، شہر نائب صدر نثار بھیا ، ضلع سیکریٹری شعیب ملا ، ضلع یوتھ صدر وسیم اکرم ، شہر یوتھ نائب صدر سعود عالم ، شہر کار گزار صدر قیصر احمد ، شہر سیکریٹری سلمان خان ، ضلع یوتھ سیکریٹری رضوان حاجی ، سوشل میڈیا ضلع صدر حلیم شمس الدین ، شاہد انور ، زید ذاکر حسین ، شاہد ٹیپو سر ، مزمل شاہ ، پرویز شاہ ، نلیش کاٹے سر ، ایبا ٹھکیدار ، صمد پٹھان ، معاؤن کارپوریٹر سرفراز ڈاکٹر ، یوسف پُڈاری ، افسر شاہ کے علاوہ بڑی تعداد میں محبان مجلس اور مقامی رہائشی لوگ موجود تھے۔
*HALEEM SHAMSUDDIN ANSARI*
aimim dhule district President (social media)
☎️ 8830022622
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق