بنکروں کی ہنگامی میٹنگ
آج مورخہ 9 فروری بروز منگل رات 9بجے بنکروں کی ایک ہنگامی میٹنگ *حبیب لانس* (نزد نورنگ کالونی) میں منعقد کی جارہی ہے جس میں میر جعفر اور میر صادق کی فطرت رکھنے والے کچھ افراد کے خلاف فیصلہ کیا جائے گا بنکر تنظیموں کے 7 روزہ بند کے اعلان پر الحمدللہ ٪80 کارخانے بند ہیں مگر ٪20 فی صد بنکر ایسے ہیں کہ وہ اپنا کاروبار چالو رکھ کر بند کے اثرات کو ختم کرنا چاہتے ہیں آج کی اس میٹنگ میں آپسی مشورے سے ان کے خلاف اقدامات طئے کئے جائیں گیں لھذا تمام ہی بنکروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ آج کی میٹنگ میں شرکت کرکے اپنی بنکر بیداری کا ثبوت دیں
فقط
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں