وارڈ نمبر 6 کے ہر دل عزیز معاؤن کارپوریٹر سید سلیم گیریج والے کا شکریہ

شکریہ شکریہ شکریہ وعدہ وفا پورہ کرنے کے لیے شکریہ
وارڈ نمبر 6 کے ہر دل عزیز معاؤن کارپوریٹر سید سلیم گیریج والے کا شکریہ
اللہ تعالی نے انسان و جانوروں کی ضروریات کو پورہ کرنے کے لیے پانی کو ایک اہم مقام عطا کیا ہے 
اور جو پانی کی تکلفوں کا سامنا کرتا ہیں وہی بتا سکتا ہیں کے پانی کا مقام کیا ہے 
پانی کی انہی تکلفوں اور مصیبتوں کو دیکھتے ہوۓ وارڈ نمبر 6 سروے 56 نیا اسلام پورہ کے ساکنوں کی راحت رسائی کے لیے وارڈ نمبر 6 کے ہر دل عزیز و فعال عوامی کاموں میں  مصروف رہنے والے معاؤن کارپویٹر جناب سید سلیم صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ میں جلدازجلد آپ کے محلہ میں بورنگ کھدوا کر دونگا جس سے آپ کی  ان شاء اللہ پانی قلت دور ہوجائگی اور الحمد اللہ آج بروز بدھ 17 فروری کو نماز عصر کے فوراً بعد محلہ کے سرکردہ افرد کی موجودگی میں *بورنگ کی کھدائی کا افتتاح جنتادل سیکولر کے جنرل سیکریٹری جناب مستقیم ڈگنیٹی صاحب کے ہاتھوں عمل میں آیا* جس پر اہلیان محلہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے *معاؤن کارپوریٹر سید سلیم صاحب* کی سراہنا کی اور اپنی نیک دعاؤں سے نوازا اور مستقبل میں آپ اسی طرح سے  عوامی و فلاحی کام کاج کرتے رہے اس طرح کا اظہار کیا جس پر کارپوریٹر سید سلیم صاحب نے بھی اہلیان محلہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی لیے دعاؤں کی درخواست کی
آج بورنگ کا کام جاری ہونے کے وقت محلہ کے نورالآمین ماسٹر پولٹری فارم۔زین الزماں۔ مختار بھائی ہوم گارڈ۔محمد بابا۔ سردار بھائی۔ عتیق شاہ۔ راجہ بھیا۔ رفیق بھائی۔ شکیل بھائی۔ ریاض شاہ کے علاوہ محلہ کے کٸی سرکردہ افراد موجود تھے
تمام ہی آٸے ہوٸے لوگوں کا شکریہ *کارپوریٹر مستقیم ڈگنیٹی صاحب۔کارپوریٹر سید سلیم صاحب۔کارپوریٹر تنویر ذالفقار صاحب* کی جانب سے ادا کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں: