وڑجئی روڈ سے اقصی نگر اوپن اسپیس تک راستے اور گٹر کی تعمیر کئے جانے اور ملت نگر میں ڈرائیور سوسائیٹی نامی مقام پر اوپن اسپیس پر وال کمپاؤنڈ اور پلے گراؤنڈ کی تعمیر کے لئے اسپورٹس محکمہ کے افسران کا سروے کئے جانے پر اہلیانِ اقصی نگر و ملت نگر ڈرائیور سوسائیٹی کی جانب سے رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کا استقبال کیا گیا اور رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے تعمیری کاموں کے لئے مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کے اظہار کے ساتھ دعاؤں سے نوازہ گیا ۔۔۔
*HALEEM SHAMSUDDIN*
aimim dhule district President (social media)
☎️ 8830022622
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں