اتوار کو عظیم الشان آل انڈیا اعزازی مشاعرہ

_________________________
اتور کی رات رسول پورہ نعمانی گارڈن میں ایک آل انڈیا مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے
جسمیں مقامی شعرا کے علاوہ بیرونی شعراء میں اے ایم طراز متین انور قمر اعجاز حامد بھساولی شاعرات میں سلطانہ جہاں حنا انجم سروسز عرشی وغیرہ اپنے کلام سے محظوظ فرمائیں گے رئیس قاسمی کی نظامت جبکہ ابتدائی نظامت رئیس ستارہ کریں گے زبیر اختر اور یاسین احمد کنوینر ہیں عبدالمالک سابق مئیر کی صدارت افتتاح مشیر انصاری ممبئی جبکہ امتیاز سیٹھ شمع فروزی فرمائیں گے یونس عیسى سرپرست اور لئیق حاجی سمیت معززین وعمائدیں شہر مہمان خصوصی ہوں گے۔ صاحب اعزاز جاوید اختر صبا لینڈ ڈیولپرس ہوں گے مشاعرے کو عالیشان بنانے کے لیے اطراف میں کافی شاندار سجاوٹ روشنائی کا نظم کیا گیا ہے باذوق سامعین سے شرکت کا التماس  مشاعرے میں داخلہ مفت ہوگا

ليست هناك تعليقات: