جمعیۃ علماء ہند کی جدید ممبر سازی تاریخ میں 13فروری 2021 ء تک توسیع ‏

جمعیۃ علماء ہند کی جدید ممبر سازی تاریخ میں 13فروری 2021 ء تک توسیع 
ملک کی آزادی میں قائدانہ کردار ادا کرنے والی 
فرقہ پرستی کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی 
مسلمانوں کے درپیش ملکی و ملی مسائل میں رہنمائی کرنے والی 
سرگرم جماعت  فکر مند قیادت 
مسلمانوں کی واحد نمائندہ تنظیم 
ملی و قومی اتحاد کا مرکزی پلیٹ فارم 
جمعیۃ علماء ہند 
کی جدید ممبر سازی مہم میں بھرپو ر حصہ لیجئے۔ 
خود بھی ممبر بنیں اوراپنے گھروالوں ودوست واحباب ومتعلقین کو بھی ممبر بنائیں
 ممبری فیس صرف 10 روپئے 
آپ کی تنظیم آپ کی قوت ہے 
اپیل کردہ :مفتی آصف انجم ملی ندوی (صدر جمعیۃ علماء ضلع ناسک )
 واراکین جمعیۃعلماء مالیگاؤں ضلع ناسک (دفترسلیمانی چوک، نیاپورہ ) 
9273996969 9270016282, 9226723414

ليست هناك تعليقات: