*اللہ ربِّ کریم کی نوازشوں کے طفیل ہم نے اپنی فرم الفاءاین ایکس موبائل پوائنٹ سیل اینڈ سروس کی بنیاد رکھی ہے جس کی افتتاحی قرآن خوانی کی تقریب مورخہ 11 دسمبر 2020 بروز جمعہ بعد نماز مغرب فوراً منعقد ہوگی*
*آپ سےمؤدبانہ التماس ہے کہ ان مسرورلمحات میں شامل ہوکراپنی دعاؤں سے نوازیں اور ہماری خوشیوں میں چار چاند لگائیں*
*قرآن خوانی 11 دسمبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب فوراً*
*(✂️افتتاح بدست دیویندرموڑے سر(ایس ایم)*
*زیر سرپرستی فرید قریشی (پپو بھائی )*
*مہمانان خصوصی*
*فاروق قریشی صاحب*
*الطاف حسین صاحب*
*جمشید بھائی پترے والے صاحب*
*ظفر قریشی صاحب*
*نفیس قریشی صاحب*
*فہیم قریشی صاحب*
*امتیاز کمال صاحب*
*وسیم راجہ کما ہوٹل والے*
*ندیم بھائی الفا ریفریجریشن*
*اکبر خان جی ایف انٹرپرائز*
*حسین بھائی رائٹ کلک*
*وسیم مصطفی کے ٹی*
*سفیان ہوٹل والے*
*واحد علی صاحب*
*جنید عالم جنتا جواب*
*راشد انجینئر*
*ندیم اظہر*
*نظامت رئیس ستارہ صاحب*
*آپ کی آمد کے منتظر*
*جمیل احمد _ محسن این ایکس*
*ایڈریس سروے نمبر 34 شاپ نمبر 3 کوہ نور کمپاؤنڈ اپنا سوپر مارکیٹ کے بازو میں مالیگاؤں*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق