مالیگاؤں میں ریلوے سے مال ‏آمدورفت کے لیے آسان ‏مرکز

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
آج سے اور ابھی سے ہمارے اپنے شہر مالیگاؤں میں ٹرانسپورٹ کا آغاز ہوا جو پورے بھارت بھر میں انڈین ریلوے کے ذریعےآپ پورے ہندوستان  میں کہیں پر بھی اپنا سازو سامان پارسل بھیج سکتے ہیں چاہے وہ کسی بھی قسم کا پارسل ہے آپ کو یار ن بھیجنا ہو فروٹ  ہو یا کوئی بھی کسی بھی قسم کا مال آپ ریلوے کے ذریعے ہندوستان بھر میں کہیں پر بھی اگر بھیجنا چاہتے ہیں یا پھر پورے بھارت بھر سے کہیں سے بھی آپ اپنا مال ریلوے کے ذریعے منگوانا چاہتے ہیں تو آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہمارے اپنے شہر مالیگاؤں میں شروع ہو چکا ہے ریلوے سے مال بھیجنا اور منگوانے کا ٹرانسپورٹ ہندوستان بھر میں کہیں پر بھی آپ کو اگر مال بھیجنا ہے اور منگوانا ہے تو  اور فاسٹ سروس کے ذریعے ایک یا دو روز میں آپ کا مال آپ کی پارٹی تک اور ادھر سے آنے والا مال آپ تک پہنچا کر دیا جائے گا آپ کا اپنا بھروسہ  آپ کا اپنا بھروسہ مند 
ہمارا پتا یاد رکھیں
مالیگاؤں شہر ہر شہید عبدالحمید روڑ  یعنی کہ کسمبا روڈ  کریم ٹاکیز کے قریب  آر کے پٹرول پمپ کے سامنے

 اس نمبر پر رابطہ کریں

9960198292 جابر شاہ 
9595998895 مستقیم شاہ

ليست هناك تعليقات: