مالیگاؤں (پریس ریلیز) شہر کی مشہور اسمارٹ چوائس شوروم کی نئی برانچ کآ شاندار افتتاح آل مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی کی دعا سے عمل میں آیا.
اس تقریب میں سابق رکن اسمبلی آصف شیخ, سابق اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرمین سلیم انور, عبدالرحمن شاہ, رئیس ستارہ, رفیق بلڈر, ببو ماسٹر ٹیلر یونین صدر اور شہر کی دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی.
اسمارٹ چوائس کے ڈائریکٹر مزمل ماسٹر کی جانب سے آئے ہوئے تمام ہی مہمانان کرام کا استقبال بشکریہ ادا کیا گیا. بعد ازاں دعائیہ مجلس , مختصر تقریب افتتاح کی نظامت جناب رئیس ستارہ نے نبھائی اور اسمارٹ چوائس کی منزل ترقی کے بارے میں اظہار خیال کیا. نیز ٹیلریونین کی جانب سے تمام ہی معزز مہمانان کرام و گراہکوں کا استقبال بھی کیا.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں