اسمارٹ چوائس شوروم کی افتتاحی تقریب و دعائیہ مجلس



مالیگاؤں (پریس ریلیز) شہر کی مشہور اسمارٹ چوائس شوروم  کی نئی برانچ کی افتتاحی تقریب و دعائیہ مجلس
 بتاریخ 14؍دسمبر 2020 ء بروز پیر بعد نماز عصر
بمقام :  قاضی شرف الدین ہال ،نور باغ، ہزار کھولی، مالیگاؤں میں منعقد کی جارہی ہے.  

اس افتتاحی تقریب میں دعا مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب، جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ فرمائیں گے. اس پروگرام کی سرپرستی محترم جناب عرفان علی عابد علی (سابق چیئرمن اسٹینڈنگ کمیٹی) فرمائیں گے. 

اس افتتاحی تقریب میں بطور مہمانان خصوصی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب(ایم ایل اے), شیخ رشید شیخ شفیع صاحب( سابق ایم ایل اے), شیخ آصف شیخ رشیدصاحب( سابق ایم ایل اے) , ڈاکٹر خالد پرویزصاحب(سابق اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین), مستقیم ڈگنیٹی صاحب(جنرل سیکریٹری ،جنتا دل), الحاج یوسف الیاس صاحب(صدر مسلم راشٹریہ منچ), عرفان علی عابد علی صاحب(سابق اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین), کارپوریٹر اعجاز بیگ صاحب(سابق اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین), الحاج یوسف سیٹھ نیشنل والے(اقلیتی صدر، راشٹروادی کانگریس), احتشام بیکری والے صاحب(صدر، ایم ڈی ایف), ببو ماسٹرصاحب (صدر، آل مالیگاؤں ٹیلر یونین) رضوان بیٹری والے صاحب(صدر ،عوامی پارٹی), لطیف انورصاحب(سابق چیئر مین ،ممبئی مرچنٹائل بینک), اطہر حسین اشرفی صاحب(رکن کل جماعتی تنظیم), سلیم انورصاحب(سابق اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین) , کارپوریٹرفقیر محمدصاحب, کارپوریٹر پپو اناؤنسرصاحب , کارپوریٹرنظیر احمد پھلی والےصاحب, کارپوریٹرشکیل جانی بیگ صاحب, کارپوریٹراسلم انصاریصاحب , شیخ رضوان عبدالمطلب صاحب(چیئر مین، خاتون ایجوکیشن سوسائٹی) ریاض علی عابد علی(چیئرمین، ایل وی ایچ اسکول) اور دیگر سرکردہ شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے. 
ڈائریکٹراسمارٹ چوائس مزمل ماسٹر کی جانب سے شہریان اور اسمارٹ چوائس کے کسٹمرز کو اس تقریب میں شرکت کی گزارش کیجاتی ہے.

ليست هناك تعليقات: