بھیونڈی شہر میں بجلی نظام پہلے سے ہی ٹورنٹو کمپنی کو بیس سال کے لیے ٹھیکے پر دے دیا گیا ھے۔ جس سے بھیونڈی کے لوگ بے انتہا پریشان ہیں
اب نل پٹی اور گھر پٹی وصولی بھی کارپوریشن نجی کمپنی کو دینے کا ٹھراو کر رہی ھے جس سے عوام کو مزید پریشانی ہوگی اس لیے اس ٹھراو کو فوراً رد کیا جائے ورنہ شدید مذمت کی جاۓ گی اس طرح کا مظاہرہ کل بھیونڈی شھرمہیلا راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی خواتین کارکنان نے کیا اس دوران سواتی کامبلے میڈم نے مورچہ کی قیادت کرتے ہوئے اس فیصلے کو عوام مخالف بتایا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو مزید احتجاج کا اشارہ دیا اور انتظامیہ کو اس جانب توجہ دینے کی بات کی
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق