محمدیہ مسجد قدوائی روڈمیں درسِ قرآن کریم لاک ڈاؤن کی وجہ سے موقوف کردیا گیا تھا.
الحمد للہ آج21 نومبر 2020ٕٕٕ بروز سنیچر سے ہر ہفتہ بعد نماز عشاء دوبارہ شروع کیا جارہا ہے جس میں دارالعلوم محمدیہ کے استادِ حدیث وامام وخطیب محمدیہ مسجد قدوائی روڈ
حضرت مولانا محمد یاسین ندوی دامت برکاتھم (فاضل جامعہ ڈابھیل وندوۃ العلماء لکھنوء)
سورۃ البقرہ کی ابتدائی آیتوں کا درس دینگے
تمام ہی احباب سے گذارش ہیکہ درس قرآن کی مجلس میں ضرور بالضرور شرکت فرما کر اپنی زندگی قرآن وسنت کے مطابق بنائیں.
(مستورات کیلئے گلی میں پردے کا اہتمام کیا جاتا ہے)
عشاء کی نماز محمدیہ مسجد قدوائی روڈ میں 8:15 بجے ہوگی وقت کا خیال رکھیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں