مبارکبادمبارکبادمبارکبادمبارکباد
تجھے عروج نصیب ہو ایسا زمانے میں
کہ فلک تیری رفعتوں پہ ناز کرے
انتہاٸی مسرت کا مقام ہے کہ شہر عزیز کے بزرگ سیاستداں سرپرست و مربی الحاج یونس عیسی صاحب کے نواسے ، مرحوم عبدالرشید خان کے پوتے ، ڈاکٹر خالد پرویز ، عبدالمالک ، و ماجد حاجی صاحبان کے بھانجے رمیز عبدالرحیم خان جو کہ مجلس مالیگاٶں میڈیا سیل کے انچارج ارباز خان صاحب کے چھوٹے بھاٸی ہیں انہوں نے حال ہی میں B.E Mechanical کی پڑھاٸی مکمل کی اور مزید اعلی تعلیم حاصل کرنے اور ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے ی غرض سے جرمنی روانہ ہونے والے ہیں ۔ جرمنی کی کاٸزرسلوٹرن ٹیکنیکل یونیورسٹی میں انکا ایڈمیشن ہوا ہے ۔ ہم اس موقع پر شہر عزیز کے پڑھے لکھے سیاسی گھرانے کے ہونہار سپوت کی کامیابی و کامرانی اور ان کے روشن مستقبل کے لیۓ نیک خواہشات پیش کرتے ہیں ۔
ہم رب کاٸنات کی بارگاہ میں دعاگو ہیں کہ رمیز عبدالرحیم خان کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کو دور فرماۓ ۔ ان کے سفر کو آسان فرماۓ ۔ اور انکو اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرماۓ تاکہ وہ ملک ہی نہیں پوری دنیا میں اپنے شہر کا نام روشن کرسکے ۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین
جملہ ممبران مجلس مالیگاٶں میڈیا سیل و انجمن محبان مجلس
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق