بیسٹ کارپوریٹر نعیم پٹیل کی ‏پرائیوٹ صفائی مہم کو ‏ایک ‏ ‏سال ‏مکمل

مالیگاؤں کانگریس پارٹی کے بیسٹ کارپوریٹر نعیم پٹیل
مالیگاؤں کارپوریشن میں کارپوریٹر تو بہت ہوں گے مگر ایسا کارپوریٹر پہلی بار ہم لوگوں نے دیکھا جو وارڈ کے لئے اپنا ذاتی خرچ کریں وارڈ نمبر 19 کی عوام کے چہیتے کارپوریٹر جو وارڈ سے ہٹ کر بھی لوگوں کی خدمت کرتے رہتے ہیں جی ہاں ہم بات کررہے ہیں بیسٹ کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کی جو وارڈ نمبر 19 میں صاف صفائی کو لے کر اپنی خود کی پرائیوٹ ٹیم رکھی جن کو وہ اپنے پاس سے پیمنٹ دیتے ہیں انکی یہ ٹیم وارڈ نمبر 19 میں دوپہر میں تین بجے سے چھ بجے تک صاف صفائی کرتی ہے انکی پرائیوٹ ٹیم کو  آج ایک سال مکمل ہوا ہے ایک سال ہونے پر ہم مبارکباد دیتے ہیں اسی طرح آگے بھی آپ لوگوں کی خدمت کرتے رہیں اللّٰہ پاک آپ کو دوسری مرتبہ بھی کامیاب کرے تاکہ آپ اسی طرح وارڈ کی خدمت کرتے رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
✍️  ندیم اظہر
نیک خواہشات
*لائف لائن گروپ*
*فرینڈ سرکل گروپ*
*فرینڈ آف مالیگاؤں گروپ*
*سوشل میڈیا کے بہترین دوست گروپ*

کوئی تبصرے نہیں: