مالیگاؤں میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کو دیکھتے ہوئے اور ٹریفک کو کنڑول کرنے کیلئے رکن اسمبلی *قائد و سالار مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* کی رہنمائی اور سرپرستی میں متحدہ محاذ کے کارپوریٹر ایڈووکیٹ گریش بورسے کے فنڈ سے الگ الگ مقامات پر ٹریفک سگنل کی تنصیب کی جارہی ہے جس کی افتتاحی تقریب رکن اسمبلی *مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* کی صدارت میں ہوگی اور اس تقریب کارپوریشن کمشنر، پولیس کے اعلی افسران سمیت تمام پارٹیوں کے لیڈران حاضر رہیں گے۔عوام سے شرکت کی گزارش ہے۔
*صدارت:- مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب( MLA )*
*افتتاح بدست:- دادا بھسے صاحب ( ریاستی وزیر )*
*تاریخ :- 23 نومبر ، بروز پیر، 2020*
*جگہ:- موسم پل*
*وقت :- سہ پہر ساڑھے چار بجے*
*🟢 قائد و سالار واٹس ایپ گروپ*🟢
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں