رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی ہدایت پر دھولیہ ایم آئی ایم کے ضلع صدر شمس الحدی' شاہ صاحب کی قیادت میں دھولیہ ایم آئی ایم کے وفد کا شیر پور دورہ

  , 

شیر پور ۔۔۔۔
آج مورخہ ۲۲ نومبر بروز اتوار شہر عزیز کے رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی ہدایت پر دھولیہ ایم آئی ایم کے ضلع صدر شمس الحدی' شاہ صاحب کی قیادت میں دھولیہ ایم آئی ایم کے وفد نے  شیر پور تعلقہ کا دورہ کیا جہاں شیر پور تعلقہ کے ایم آئی ایم کے ذمہ داران سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں انڈین بوائیز گروپ شیر پور کے صدر ادریس شیخ صاحب نے عوام کو وقت پر راشن دوکان سے اناج نا ملنے کا معاملہ اٹھایا ۔اسی طرح پترکار عمران بھائی اور طالب شیخ ٹیلر صاحب نے مہیلا بچت گٹ کی خواتین کو ہونے والی پریشانیوں پر روشنی ڈالی ۔شیر پور کے ذمہ داران کی باتوں کو بغور سننے کے بعد دھولیہ ایم آئی ایم کے ضلع صدر شمس الحدی' شاہ صاحب  نے بہت جلد تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ شیر پور ایم آئی ایم کی جانب سے دھولیہ شہر سے تشریف لائے تمام عہدے داران کا گل پوشی کر کے پر تپاک اسقبال کیا گیا ۔ شیر پور دورے کے اختتام پر شیر پور تعلقہ ایم آئی ایم کے عہدے داران کی تقرری عمل میں آئی ۔۔۔
۱ ) صابر منصوری 
ایم آئی ایم شیر پور تعلقہ صدر 

۲) سعید منصوری 
ایم آئی ایم شیر پور تعلقہ نائب صدر 

۳) اظہرالدین شیخ 
ایم آئی ایم شیر پور تعلقہ یوتھ صدر 

۴) شاہ رخ پٹھان 
سیکریٹری ایم آئی ایم شیر پور
 
۵) زبیر حافظ شیخ 
شیر پور تعلقہ یوتھ نائب صدر 
۶) آصف راٹھوڑ 
شیر پور تعلقہ یوتھ نائب صدر 

۷) مدثر نظر علی سید 
شیر پور تعلقہ سیکریٹری 

۸) محسین شیخ 
کاریہ صدر ایم آئی ایم شیر پور
 
۹) سیف علی ارشد علی 
یوتھ سیکریٹری شیر پور تعلقہ
 
۱۰) قمرالدین جاگیردار 
ممبر ایم آئی ایم شیر پور تعلقہ 

شیر پور تعلقہ ایم آئی ایم کی جانب سے منعقد اس تقریب میں دھولیہ ایم آئی ایم کے ضلع صدر شمس الحدی' شاہ صاحب ، کارپوریٹر سعید بیگ صاحب  ، ماضی کارپوریٹر سلیم ٹینکی صاحب  ، ایم آئی ایم ضلع سیکریٹری شعیب بھائی ملا صاحب  ، وسیم پنجاری صاحب کے علاوہ شیر پور ایم آئی ایم کے تمام عہدے داران اور ورکر موجود تھے ۔۔۔

*Haleem Shamsuddin*
AIMIM dhule district President (social media)
☎️ 8830022622

کوئی تبصرے نہیں: