کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کا قابل تقلید عمل


وارڈ نمبر 19 کے کانگریس پارٹی کے نوجوان 
قابل مبارکباد ہیں نعیم پٹیل صاحب جو اپنے وارڈ کے ساتھ ساتھ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی اپنی خدمات پیش کرنے کیلئے ہم وقت تیار رہتے ہیں
آج بروز جمعرات کو حسن پورہ مسجد حاجی مرتضیٰ رمضان کے پاس تقریباً تین سے چار سالوں سے پانی کی نکاسی صحیح سمت نہیں ہونے کی وجہ سے یہاں کی عوام کو بے پناہ تکلیف کا سامنا رہتا تھا جس کی شکایت وارڈ کے کارپوریٹر سے وقت بہ وقت کی جاتی تھی مگر انہوں نے آج تک اس طرف توجہ نہیں دی. 
شکیل احمد ہوٹل والا اور شبیر احمد بیرے نے نعیم پٹیل صاحب سے تکلیف بتائے نعیم پٹیل صاحب نے تکلیف کو دیکھتے ہوئے جس طرح مشرقی اقبال روڈ پر مروم ڈال کر راستے کو بہتر بنانے کی کوشش کی تھی اسی طرح انہوں نے ایک بار پھر  اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرتے ہوئے وارڈ نمبر 14 حسن پورہ میں ایک گلی کی روڑ کو درستگی کی اور اب ان شاہ اللہ جو پانی جمع ہونے کی وجہ سے تکلیف ہوتے تھے وہ ختم ہونگے   
ہم اہلیان محلہ حسن پورا کی جانب سے  کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 
ان کی محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے ہر کسی شخص کی زبان پر دعائیں شروع ہوجاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کو مزید کامیابی دے ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کو طاقت اور قوت عطا فرمائے حاسدین سے حفاظت فرمائے...
*اس  موقع شبیر احمد بیرے. وسیم ڈرائیور. انیس ہوٹل والا. جمیل موتی*
*ادارہ فریڈم الیون اسٹار. ادارہ بزم حسن. شکیل ہوٹل فین واٹس ایپ گروپ*
*منجانب. اہلیان محلہ حسن پورا*

ليست هناك تعليقات: