, شہر کے سینئر کارپوریٹر عوامی کام کاج کے لیے ہمیشہ متحرک رہنے والے ہر دل عزیز ممبر۔۔رم جناب تاج الدین صاحب کی اہلیہ ریحانہ بانو کو مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جاری باڈی میں مہیلا بال وکاس ڈپٹی چیرمین کے لیے بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر تاج الدین ممبر واحباب نے کانگریس پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔ وہیں اہلیانِ محلہ نے تاج الدین ممبر کو مبارکباد پیش کی۔ اور مزید کامیابی کے لیے دعاوں سے نوازا۔ وہیں امید ظاہر کی کہ اس تقرری سے بچوں اور خواتین کے مسائل حل ہونگے۔ سینئیر کارپوریٹر تاج الدین ممبر کو کوئی عہدہ ملے۔ اس بات کی اہلیانِ محلہ کی پرانی چاہت تھی۔ تاج الدین ممبر ہمیشہ وارڈ کے کام کاج کے لیے کوشاں رہتے ہیں عوام ان کے کام پر اطمینان و اظہار کرتی ہے اللہ سے دعا کہ مزید کامیابی ملے
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق