پرائیویٹ پاور کمپنی کے خلاف سٹی پولس اسٹیشن میں عرضی داخل ‏

۔۔

دریگاوں پاورلوم شنگھرش شمیتی کا ایک وفد جناب الحاج یوسف الیاس صاحب کی سر پرشتی میں پہنچا پولس ٹیشن۔ دریگاوں کی کئی ڈی پی اور لوڈ ہونے کی صورت میں بار بار بند ہوجانا تار توٹنا اور جلجا نا عام سا ہوگیا ہے ۔دریگا وں پاور لوم شنگھر ش شمیتی ان مسائل پر لاک ڈاون سے پہلے سے پرایئویٹ کمپنی کو لیٹر کی صورت میں تمام مسائل سے آگاہ کیا ۔لیٹر دینے کے بعد فوراً ایکشن لیا جاتا لیکن گنھٹہ دو گنھٹے بعد پھر واہی مسائل جنم لیے لیتے۔ بار بار کی اس تکلیف کا مستقل حل اوور لوڈ ڈیپی کوانڈر لوڈ کرنا ۔یا اس جگہ ایک اور ڈیپی لاگا کر لوڈ کو ڈیوئیڈ کرنا ہے ۔اس تعلق سے دریگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی کے لوگوں نے کئی بار نیودن دیا ۔لیکن پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے  لاپرواہی دیکھی گئی ۔اسلیے تعلقہ مالیگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی ۔اور دریگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی کے زمداران نے یہ فیصلہ لیا کے اگر آٹھ دن میں دریگاوں کے سارے مسائل کو ختم نہیں کیاگیا ۔تو دریگاوں کے کنزیومرس پرائیویٹ کمپنی کے خلاف  تحریک کا راستہ اختیار کریں گے ۔اور سٹی پولیس ٹیشن اور پاوار واڑی پولیس ٹیشن  میں لیٹر دے کر ان کو آگاہ کیا گیا۔ لاک ڈاون کے بعد جیسے تیسے کاروبار چالو ہوا اور ڈی پی پر سے بار بار بند ہوراہاہے اور عوام بہت زیادہ پریشان ہے اور قرض دار ہوگئی ہے۔ اگر تحریک کے وقت کوئی بھی جانی مالی نقصان کسی کا بھی ہوتا ہے تو تنظیم کے لوگ اس کے زمّدار نہیں ہونگے ۔
الحاج یوسف الیاس صاحب 
ممتاز سیٹھ۔حنیف سیٹھ۔منّاسیٹھ ۔عارف سیٹھ
انصاری محمد عمیر ۔انصاری محمد سفیان۔عبداللہ کمال۔ اسماعیل رحمانی ۔شفیق ملّا۔ڈاکٹر جاوید ۔انجم سیٹھ ۔ماجد سیٹھ افتخار سیٹھ ۔حمید سیٹھ۔ فیاض سیٹھ ۔عرفات سیٹھ ۔شریف سیٹھ۔ اصغر سیٹھ  رضوان سیٹھ۔کبیرالدین سیٹھ۔اسرا سیٹھ

کوئی تبصرے نہیں: