دریگاوں بی بی فاطمہ نگر نیشنل ہاوے نمبر 3 سے 50فٹ روڈ جو سیدھا اختر آباد آواڑی نالہ میں جاکر ملتا ہے۔آج مورخہ 2020-10-7 کو صاف کیا گیا۔الحمداللہ دریگاوں پاورلوم شنگھرش شمیتی اور اداراہ نورانیہ اسپورٹس ہمشہ سے سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی آئی ہے ۔اور ہمیشہ زمین پر کام کیا ہے نہ کے اخباروں کی سرخیوں میں۔
اس موقعے پر محلے کے سرکردہ افراد ممتازسیٹھ صاحب ۔حمید سیٹھ چوٹیا صاحب۔نہال مقادم صاحب۔حکیم صوفی فخر الہدا صاحب ( بنگالی بابا) ۔سعید ہوٹل والا صاحب ۔صوفی کلیم صاحب ۔ذیشان سرفراز صاحب ۔ماجد وئرمیں صاحب۔ موجود رہے اور ہماری حوصلہ افزائی کی ساتھ ہی نیک خواہشات سے نوازا اور مستقبل کے لیے ہمارے ساتھ کھڑے رہنے کی امید ظاہر کی ۔
شمیتی کے سرپرست الحاج یوسف الیاس صاحب اور مولانا زاہد ندوی صاحب کا ہم شکر گزار ہیں کے انہوں نے ہماری سرپرستی کو قبول کیا اور اسے بہ حسن خوبی اداء کر رہے ہیں۔ہر موڈ پر ہماری رہنمائی کر رہے ہیں ۔
انصاری محمد سفیان انصاری محمد عمیر ہم ان تمام لوگوں کے مشکور و ممنون ہے ۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں