وارڈ، نمبر سترہ میں مفت پاور ‏کنکشن کے لئے نعمانی گارڈن میں میٹنگ۔ ‏حاجی ‏لئیق ‏احمد

اہم میٹنگ

بتاریخ مورخہ 6 اکتوبر 2020 بروز منگل رات 9بجے
وارڈ نمبر17 بالخصوص اسلام آباد رسولپورہ و بوہرہ باغ علاقے میں  رہنے والی عوام سے گذارش ہیکہ جن کے گھر پاور میٹر  نہیں ہے ان کے گھروں میں  مفت پاور میٹر لگوایا کر دیا جائے گا  اس تعلق سے ایک اہم میٹنگ مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن میں رکھی گئی ہے اس ہونے والی میٹنگ میں  رسولپورہ و بوہرہ باغ علاقے میں پارو سے متعلق جو بھی شکایت رہتی ہے اس کے تعلق سے بھی اس میٹنگ میں آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
عوام سے گذارش ہیکہ 6 اکتوبر 2020 بروز منگل کو ہونے والی اس میٹنگ میں شرکت کرکے اپنا مفید مشورہ دیکر اس میٹنگ کو کامیاب بنایں
بمقام مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن جونا مدرسہ ملت کے سامنے رسولپورہ
منجانب
لئیق حاجی صاحب
معاؤن کارپوریٹر وارڈ نمبر17

ليست هناك تعليقات: