سماجی اداروں کی جانب سے معاون کارپوریٹر لئیق حاجی صاحب کو سپاسنامہ و شاندار استقبال


*مولانا عبدالحميد نعمانی گارڈن کے عظم الشان افتتاح کے موقع پر حفاظت گروپ مالیگاؤں، آشیانہ مجددی فاؤنڈیشن، ادارہِ بزمِ خلوص مومن پورہ کی جانب سے معاون کارپوریٹر حاجی لئیق صاحب کا شاندار استقبال و سپاسنامہ پیش کیا گیا اس موقع پر حفاظت گروپ کے صدر محمد عارف نوری، شاعرِ اسلام آزاد انور صاحب، مولانا عبد الرشید مجدّدی صاحب، مختار آعظمی صاحب ،مختار تارم صاحب، للّو بھائی، اقبال بالے الاؤنسر وغیرہ احباب موجود تھے
۔*

کوئی تبصرے نہیں: