گجرات کے مشہور شہر سورت میں اج اون پاٹیا۔ علاقہ میں انجمن مسلم شاہ برادری کے زیر اہتمام چھ بچے بچیوں کا اجتماعی نکاح کی تقریب منعقد کی گئی۔ جسمیں مہاراشٹر شاہ برادری کے صدر حاجی عبد الرحمن شاہ۔ لطیف پہلوان۔ رویندر سر۔ روشنی رائکا۔ بھدریش پرمان۔ عرفان عابد علی ظفر قریشی۔ مشتاق شاہ۔ فریدہ شاہ۔ راجھستان۔ ساگر سورتی۔ ۔ لقمان شاہ اورنگ آباد۔ سمیت دیگر شہروں کے معزز مہمانان شریک تھے۔اس تقریب کے خاص۔ مہتمم۔ فیروز شاہ تھے۔ جن کے اس کام سبھی شرکاء نے جم کر تعریف اور دعاؤں سے نوازہ۔ اس موقع پر فیروز شاہ نے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا اونو بیاہتا، جوڑوں کو دعاوں سے نوازا اور آیندہ اس سلسلے کو بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق