101 سالہ جلوس عید میلاد النبی ﷺ آل انڈیا سنی جمعیتہ العلماء کے زیرِ اہتمام اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ نکلے گا ‏






* بروز بدھ دوپہر 1 بجے*
 
*چیف منیشٹر اُدّو جی ٹھاکرے صاحب، ناسک کلکٹر سورج مانڈیکر صاحب، مالیگاؤں ایڈیشنل کلکٹر، مالیگاؤں میونسپل کمیشنر ، شہر ایڈیشنل ایس پی، مالیگاؤں ایس ڈی ایم صاحب کو آل انڈیا سنی جمعیتہ العلماء کا لیٹر روانہ کیا گیا جس میں بتایا گیا ١٢ ربیع الاول شریف کا جلوس عید میلاد النبی ﷺ چاند کی مناسبت سے 29 یا 30 اکتوبر کو اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ صبح آٹھ بجے دارالعلوم حنفیہ سنیہ (اسلام پورہ) سے نکل کر شہر مالیگاؤں کی عظیم شاہراوں سے ہوتا ہوا A, T, T ہائی اسکول (امام احمد رضا روڈ) پر اختتام پذیر ہوگا مزید یہ کہ جلوس عید میلاد النبی ﷺ  جن راستوں سے جاتا ہے  بارش کے سبب راستوں پر بڑے بڑے گڑھے بنے ہوئے ہے اس کی مکمل درستی کی جائے تمام راستوں سے اتی کرمن کو صاف کیا جائے تمام راستوں پر کے پول کے لائٹ درست کیے جائے جگہ جگہ سناٹائیزر مشین کا انتظام کیا جائے  شوسل ڈیشٹنش کے ساتھ جلوس عید میلاد النبی ﷺ ہر حال میں نکلے گا لہٰذا فوری طور پر جو جو رکاوٹے آنے والی ہے اس کو دور کیا جائے*
*مفتی واجد علی یارعلوی صاحب، الحاج یوسف الیاس صاحب ، قاری محمد ہارون رضوی ، محمد عمران رضوی ، رئیس احمد رضوی ، مدثر رضا جیلانی کی دستخطوں کے ساتھ یہ لیٹر روانہ کیا گیا*

*آل انڈیا سنی جمعیتہ العلماء شاخ (مالیگاؤں)*

_*M R Jilani#*_

ليست هناك تعليقات: