اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم کے پارلیمنٹ میں وقفہ سوالات میں جواب نہ دینے پر اٹھایا سوال ، کہی یہ بات




ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم کے پارلیمنٹ میں وقفہ سوالات میں جواب نہیں دینے پر سوال اٹھایا ہے ۔ اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے جب وزیر اعظم مودی پارلیمنٹ میں جواب نہیں دے رہے ہیں تو طلباء کو جے ای ای اور نیٹ امتحان میں جواب دینے کے لیے کیوں مجبور کیا جارہا ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں: