مدنی نگر مسجد امیر حمزہ کے اطراف رات گیارہ بجے پانی کی تقسیم کی جاتی ہے جسکی وجہ سے اہلیان محلہ بالخصوص خواتین کو کافی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کارپوریشن اس بابت اوقات آبرسانی میں تبدیلی کرے تاکہ یہاں کے ساکنان کو راحت مل سکے یہ علاقہ متوسط طبقے میں شمار کیا جاتا ہے رات کو جاگنے کی وجہ سے لوگوں کودن میں روزگار کے لیے پریشانی ہوتی ہے۔ اگر مطالبات کی یکسوئی ممکن نہیں ہوتی تو سخت احتجاج کا انتباہ مولانا علیم الدین فلاحی نے ظاہر کیا وہیں ساکنان بھی تبدیلی وقت کے متمنی ہیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق