بی ‏جے ‏پی ‏کی ‏صفائی مہم

آج بروز جمعرات 2020-09-17 کو بھارتیہ جنتا پارٹی مائیناریٹی مورچہ مالیگاوں مہانگر ضلع ادھیکش اخلاق ناگا (چیئرمن) ، مائیناریٹی مورچہ پچھم کے ادھیکش شیخ آصف ،مالیگاوں کے جابر خان صابر خان، مہیلا ادھیکش شکیلہ سید ، رضیہ آپا ، پربھاگ ادھیکش مولانا خالد ، شیخ نور ، سلیم حاجی اور پربھاگ پرمکھ ، عارف خان ، ابرار بھائی ، یوسف سیٹھ ، نعیم الدین حاجی ، اکبر شاہ ، علیم شیخ ، عبدالقادر ان تمام ہی پدادھیکاریوں نے سوچھتاابھیان  کے تحت جھاڑو لگا کر ، صاف صفائی کی  اورسول ہاسپیٹل اور علی اکبر ہاسپیٹل کےمریضوں میں   بسکٹ اور پھل تقسیم کر کے ہمارے نیتا وزیر اعظم نریندر مودی صاحب کا جنم دن منا کر تمام پدادھیکاریوں کی جانب  سے مبارکباد پیش کی۔

ليست هناك تعليقات: