عبدالماجد حاجی کو ‏دوبارہ پر بھاگ ‏چیرمین شپ ‏کی مبارکباد

 ہمارے اپنے وارڈ نمبر 18 کے ہردالعزیز و فعال کارپوریٹر
الحاج عبدالماجد یونس عیسٰی صاحب 
*کو تیسری مرتبہ پربھاگ نمبر 4 کے چیئرمن منتخب ہونے پر عمیقِ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں........ اور....... امید کرتے ہیں کہ "حاجی صاحب" اس جلیل القدر عہدے پر رہتے ہوئے شہر عزیز کی تعمیر و ترقی میں کوشاں رہیں گے.
نیک خواہشات منجانب
اقبال خان بسم اللہ خان
 سیلانی چوک ، شبیر نگر
عبدالغفار این پی
و نوجوانان محلہ

ليست هناك تعليقات: