صابر گوہر کے خلاف خاتون نے سٹی پولس میں شکایت درج کروائی۔ شرم ناک حرکت کا آخر انجام کار

مچھلی بازار علاقے کی ایک خاتون نے سٹی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی کہ صابر گوہر نامی شخص جسے میں ماما بولتی ہوں میری شادی کے بعد جب میں بیاہتا، زندگی گزار رہی ہوں۔ صابر گوہر مجھے تنگ کرتاہے۔ اور کہتا ہے کہ تم میری بیوی ہو میرے سوا تم کسی کی ساتھ نہیں رہ سکتی۔ اس ہراسانی سے میری ازدواجی زندگی خراب ہو رہی ہے۔ پولس اس معاملے میں مقدمہ درج کر رہی ہے جلد ہی دیگر تفصلات  ظاہر ہوں گی۔ واضح رہے کہ آج صبح کئی لیڈران اور کارپوریٹرنے بھی خاتون کو انصاف دلانے کے لیے ڈی واقع ایس پی سے ملاقات کی تھی۔۔۔ آگے آگے دیکھنے ہوتا ہے کیا

ليست هناك تعليقات: