مالیگاؤں شہر کے مشہور تاجر عبدالرشید شیخانی صاحب کا سوات ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ہے ہیں مرحوم صلوۃ سلام کے بے حد پابند رہے مدو بابا مسجد اسلام پورہ میں پہلے رہائشی تھی فی الحال وہ تاشقند باغ میں مقیم تھے اچانک طبیعت خراب ہو ئ اور وصال ہوگیا مرحوم کپڑوں اور یارن کے مشہور بیوپاری تھے دعوت وتبلیغ کے کاموں میں معاون رہا کرتے تھے نورا نی مسجد سے خاص رشتہ تھا 55سال کی عمر میں وصال ہوا اقرب بیرونی شہر ہونے کی وجہ سے تدفین رات بارہ بجے بڑا قبرستان میں انجام پزیر ہو گی اللہ تعالیٰ مرحوم کو مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
شریکان غم۔۔۔ نہال انصاری چیرمین جے اے ٹی کیمپس۔ سلیم احمد اپسرا۔ عتیق کمال۔ چھوٹا جمیل۔ شہباز جمیل یوسف الیاس۔ امتیاز کمال۔ مبشر ایم بی اے۔ ڈاکٹر ارشد۔ اجو انصاری۔ مالیگاؤں الکٹرانک میڈیا
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق