عائشہ نگر میں کتوں کی دھماکے ‏چوکڑی

شرم تم کو کیوں نہیں آتی
*شہر مالیگاؤں محلہ عائشہ نگر کا علاقہ کتوں کے بڑے جھنڈ سے عوام بے حد پریشان ہے کچھ ہفتوں پہلے ایک حادثہ پیش آیا جو آپ کو سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے آپ سب دکھائی گئی تھی جس میں دو سال کے معصوم بچے کو کچھ کتوں نے گھیر کر لیکن وہاں موجود کچھ نوجوان نے بچایا لیکن اس ضمن میں نوجوانان محلہ عائشہ نگر اسٹار گروپ نے ڈاکٹر خالد پرویز کے ساتھ کارپوریشن کمشنر کو میمورنڈم دیا تھا لیکن ناکارہ کمشنر نے کچھ لائحہ عمل نہیں کیا
دوستوں غم کی بات تو یہ ہے کہ آج پھر   وارڈ نمبر تین محلہ عائشہ نگر پیغام ڈاکٹر کے دواخانے کے پاس ایک چھ سالہ معصوم بچے کو کتوں کے جمواڑے نے گھیر کر بُری طرح سے زخمی کردیا اس کا بھی ویڈیو اور فوٹو آپ کو دکھایا جائینگا بچہ شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال میں داخل ہے اگر ایسے ہی لاپرواہی اگر کارپوریشن کی رہی تو نوجوانان عائشہ نگر زبردست احتجاج کرینگے

کوئی تبصرے نہیں: