تقریبِ افتتاح مولانا عبدالحمید نعمانی ؒ گارڈن

  
مورخہ 2 - اکتوبر 2020 بروز جمعہ بوقت بعدِ نمازِ عصر 
پتہ :-  پرانا مدرسہ ملّت رسولپورہ ، مالیگاٶں 
 افتتاح بدست 
محترم عالیجناب مفتی محمّد اسمٰعیل قاسمی صاحب
( رکنِ اسمبلی مَجلس اتّحادُ المُسلمین مالیگاٶں سینٹرل )  
محترم عالیجناب شیخ یونس شیخ عیسیٰ صاحب
( سابق صدر بلدیہ مالیگاٶں و MIM کارپوریٹر صدارت 
*محترم جناب عبدالمالک شیخ یونس عیسیٰ صاحب*
( سابق میٸر مالیگاٶں کارپوریشن و ضلعی صدر مَجلس اتّحادُ المُسلمین ) 
الدّاعیان 
*محترمہ سعدیہ لیٸق حاجی* 
( سابق چیرمن مہیلا و بال وکاس ، کارپوریٹر MIM )
*محترم لیٸق حاجی صاحب*
( معاون کارپوریٹر MIM )
تمام احباب سے شرکت کی گذارش ہے

کوئی تبصرے نہیں: