ممبرا کے مشہور سماجی خدمت گار ہمارے عزیز دوست جناب نفیس احمد عبدالحئی انصاری المعروف۔گڈو بھائی کو ممبرا کلوا ودھان پریشد کا آسنگٹھت کام گار راشٹر وادی سیل کا صدر بنایا گیا۔ ہم ریاستی صدر جینت پاٹیل صاحب اور شرد پوار صاحب۔ راو صاحب دار کنڈے۔ کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں اور نفیس انصاری صاحب کو پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ اس تقرری سے مزدوروں میں راحت رسائی ہوگی
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق