پوچھتا ہے مالیگاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔‏ایم ‏ڈی ‏ایف


*1. نسل نو کو نشے کا عادی کون بنا رہا ہے؟*
*2. شہر کے تعلیم یافتہ نوجوان کیلئے روزگار کیوں نہیں؟*
*3. مالیگاؤں کارپوریشن میں ہورہی ہزاروں کروڑوں کا کرپشن کا زمہ دار کون؟*
*4. اردو سرکاری اسکول کی خراب صورتحال کیوں *
*5. اوپن اسپیس پر ناجائز قبضہ جات پر اپوزیشن خاموش کیوں؟*
*6. کیا شہر  کی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے کارپوریشن مافیا ؟*
*7. ٹھیکیدار چوروں کا سردار کون ہے ؟*
*8. خاندانی و تکونی سیاست کا خاتمہ کیسے ممکن؟*
*9. مالیگاؤں گندگی والے شہروں کی فہرست میں 58 نمبر پر کیوں؟*
*10. شہر میں بنیادی مسائل زیادہ اور وسائل کم کیوں ہیں؟*
*11. کارپوریشن کے پاس ترقیاتی کاموں کیلئے مختص فنڈ کہاں گیا؟*

فقط : مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ

ليست هناك تعليقات: