مالیگاؤں شہر کے فعال کارپوریٹر۔ اپنے کام کاج سے زمانے بھر میں مشہور وارڈ، نمبر چھ کے سینئر کارپوریٹر عبدالباقی راشن والے کے صاحب زادے عمران عبدالباقی اور سفیان عبدالباقی کی صاحبزادیوں نے نوسال کی عمر میں ختم قران کی سعادت حاصل کی علیسارمین عمران احمد ام ایمن ابو سفیان کے لیے ہم دعا گو ہیں کہ الله دونوں کو مزید کامیابی عطا فرمائے۔ وہیں باقی ممبر خانوادے کوبھی مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ بے انتہا سماجی خدمات کے باوجود افراد خانہ پر بھی خصوصی توجہ ہے نیک خواہشات کے ساتھ بچوں کے لیے ڈھیر ساری دعائیں۔
بطرف۔۔ احباب جنتادل سیکولر مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں