دیدہ زیب جدید سہولیات سے آراستہ ‏مانو سماچار کے ‏افتتاح پر ‏مبارک باد دعائیں نیک ‏خواہشات۔ ‏پپو بھائی سونی ‏آرٹ ‏دھولیہ

پورے مہاراشٹر میں اردو مراٹھی ہندی اردو پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا کے معاون ومددگار۔ سادہ دل اعلیٰ میعار منصور اکبر سرکی چاہت کہ الکٹرانک میڈیا اور جدید صحافت ارتقاء پزیر ہو اور نئی صحافت قوم وملت کے لیے کار آمد ثابت ہو سکے۔۔ آج اس اسٹوڈیو نے بتا دیا کہ جلد ہی سیکولر ٹی وی میڈیاکا مالیگاؤں و اطراف میں وقت آئے گا۔۔ دھولیہ کے ساکنان کی جانب سے  انور خان اورمانو سماچارکو مبارکباد قلندر صحافت منصور اکبر کے لیے ڈھیر ساری دعائیں
منجانب خادم صحافت پپو بھائی سونی ارٹ  دھولیہ۔
پورے مہاراشٹر میں اردو مراٹھی ہندی اردو پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا کے معاون ومددگار۔ سادہ دل اعلیٰ میعار منصور اکبر سرکی چاہت کہ الکٹرانک میڈیا اور جدید صحافت ارتقاء پزیر ہو اور نئی صحافت قوم وملت کے لیے کار آمد ثابت ہو سکے۔۔ آج اس اسٹوڈیو نے بتا دیا کہ جلد ہی سیکولر ٹی وی میڈیاکا مالیگاؤں و اطراف میں وقت آئے گا۔۔ دھولیہ کے ساکنان کی جانب سے  انور خان اورمانو سماچارکو مبارکباد قلندر صحافت منصور اکبر کے لیے ڈھیر ساری دعائیں
منجانب خادم صحافت پپو بھائی سونی ارٹ  دھولیہ
۔

کوئی تبصرے نہیں: