دریگاوں تعلقہ مالیگاوں وارڈ نمبر 4 کی عوام تقریبا 9 مہینوں سے تکلیف اور دقت کا سامنہ کر رہی تھی ایسے میں جب کے بارش کا وقت ہے اور دریگاوں کے تمام راستے خستہ حالی کا شکار ہیں ۔اس وقت کچھ راستے جو ٹھوڑا بہت ٹھیک ٹھاک تھے ۔ان راستو ں میں سے ایک راستے پر تقریباً سات آٹھ فٹ گہرا اور 4 فٹ چوڑا دس فٹ لمبا گہڑا کئی مہینو ں سے پائپ لائن ڈالتے وقت کھودا گیا تھا جو کام ہوجانے کے بعد بھی بند نہیں کیا گیا ۔عوام بے حد تکلیفوں کا سامنہ کر دوسرے راستو سے گھوم کر اپنی ضروریات کو پورا کررہی تھی کئی مرتبہ وارڈ کے کارپوریٹروں سے کانٹیکٹ کرنے کی کوشیش کی گئی لیکن سارے کارپوریٹر مودی جی کی طرح فلائٹ موڈ پر تھے یہ تو پورے مالیگا وں کو معلوم ہے کے وارڈ نمبر چار کا کیا حال ہے ۔بہر حال عوام پریشان ہوکر دریگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی کے ممبران تک اس معملے کوپہنچھائی اور شمیتی کے زمداران نے فوراً اکشن لیتے ہوئےجے سی بی کے ذریعے اس گہڑے کو بند کریا ۔اور عوام کے لیے راحت کا کام کیا ۔۔اس موقعہ پر دریگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی کے صدر انصاری محمد سفیان صاحب اور سیکریٹری انصاری محمد عمیر صاحب (صدر اداراء نورانیہ اسپورٹس ۔بلاک صدر پربھاگ نمبرتین اے آئی ایم آئی ایم ) موجود تھے اور اپنی نگرانی میں کام کو پائے تکمیل تک پہنچایا۔ اہم ساکینانِ دریگاوں ان صاحبان کا شکریہ اداء کرتے ہیں ۔اور دریگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی کی خدمات کا اطراف کرتے ہیں ۔شمیتی نہ صرف پاور کے مسائل میں ہمارا تعاون کرتی ہے شمیتی سماجی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے ۔ہمیں اچھی طرح سے یاد ہے دریگاوں میں الیکٹریک پول کے درمیان دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے تار زمین کے کافی قریب تھا ۔جس کی وجہ سے کو ئی جانی نقصان ہونے کا اندیشہ تھا شمیتی نے اپنی زمداری کو سمجھتے ہو پراویٹ کمپنی کے CEO سے میٹنگ کر دریگاں بنگالی بابا اسٹریٹ اور اطراف میں پول لاگا کر تمام تاروں کو اوپر کیا ۔دریگاوں میں پانی کی پائپ لائن لانے کے لیے شمیتی کے زمداران پربھاگ انجینئر واٹر سپلائے ڈپارٹمینٹ کے پیچھے لگ کر کافی بھاگ دوڑ کی اور الحمداللہ آج دریگاوں کی عوام کو فائدہ پہنچھا ۔
اہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کے اللہ ان تمام لوگوں کی جان مال ۔ عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے اور انھیں نظر بد اور حاسیدین کے حسد سےمحفوظ رکھے اور قوم و ملت کی خدمت کا ذریعہ بنائے آمین یا رب العاالمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں