۔۔
دریگاوں پاورلوم شنگھرش شمیتی کا ایک وفد جناب الحاج یوسف الیاس صاحب کی سر پرشتی میں پہنچا پولس ٹیشن۔ دریگاوں کی کئی ڈی پی اور لوڈ ہونے کی صورت میں بار بار بند ہوجانا تار توٹنا اور جلجا نا عام سا ہوگیا ہے ۔دریگا وں پاور لوم شنگھر ش شمیتی ان مسائل پر لاک ڈاون سے پہلے سے پرایئویٹ کمپنی کو لیٹر کی صورت میں تمام مسائل سے آگاہ کیا ۔لیٹر دینے کے بعد فوراً ایکشن لیا جاتا لیکن گنھٹہ دو گنھٹے بعد پھر واہی مسائل جنم لیے لتے۔ بار بار کی اس تکلیف کا مستقل حل اوور لوڈ ڈیپی کوانڈر لوڈ کرنا ۔یا اس جگہ ایک اور ڈیپی لاگا کر لوڈ کو ڈیوئیڈ کرنا ہوگا ۔اس تعلق سے دریگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی کے لوگوں نے کئی بار نیودن دیا ۔لیکن پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے لاپرواہی دیکھی گئی ۔اسکے تعلقہ مالیگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی ۔اور دریگاوں پاور لوم شنگھرش شمیتی کے زمداران نے یہ فیصلہ لیا کے اگر آٹھ دن میں دریگاوں کے سارے مسائل کو ختم نہیں کیاگیا ۔تو دریگاوں کے کنزیومرس پرائیویٹ کمپنی کے خلاف تحریک کا راستہ اختیار کریں گے ۔اور سٹی پولیس ٹیشن اور پاوار واڑی پولیس ٹیشن میں لیٹر دے کر ان کو آگاہ کیا گیا کے عوام بہت زیادہ پریشان ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں