16 ستمبر کو ایک عظیم، نیڈر، بیباک، تعلیم یافتہ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ساتھی بلند اقبال صاحب کے وصال کرجانے سے شہر مالیگاؤں ایک عظیم قائدسے محروم ہوگیا وہی جنتادل پریوار کے سر سے صدرِ محترم کا ہاتھ اُٹھ گیا. جواں عمری میں اپنے ساتھی کا بچھڑ جانا یقیناً اِس غم کو بھولایا نہیں جا سکتا.
16 ستمبر 2020، بروز بدھ کو قائد انقلاب ساتھی بلند اقبال صاحب کی برسی کے موقع پر اُن کیلئے مغفرت کی دعا کرنے کیلئے جنتادل ذمہ داران، ہمدردان، ورکرس، صبح 11:30 ساڑے گیارہ بجے قبرستان پہنچ کر دعائے مغفرت کرے گے* اسی کے ساتھ جنتادل رہنما ساتھی بلند اقبال صاحب کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کے فوراً بعد *ساتھی بلند اقبال میڈیکل ہیلپ کمیٹی کی جانب سے شہر کے سرکاری اسپتالوں میں زیر اعلاج مریضوں کو فروٹ تقسیم کیا جائے گا.لہٰذا جنتادل ورکرس، کارپوریٹرس، ذمہ داران، ہمدردان، شہریان و ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران و ورکرس 16 ستمبر بروز بدھ، صبح ٹھیک 11:30 ساڑے گیارہ بجے ساتھی بلند اقبال صاحب کی دعائے مغفرت کیلئے بڑا قبرستان پہونچیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق