شہر عزیز کے مشہور ڈراماٹسٹ رائٹر ڈایریکٹرفروغ جعفری کا آج دوپہر بارہ بجے انتقال ہو گیا مرحوم بزرگ صحافی عبدالطیف جعفری اور کوثر بیگم جعفری کے بیٹے تھے۔ کاشف جعفری کے بھائی تھے۔ ہر شہری مسائل اور ادبی خدمات کو لیکر متحرک رہا کرتے تھے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے آمین۔ اس موقع پر مالی ووڈ نے گہرے صدمے کااظہار کیا۔ شریکان غم۔۔ عمران شیخ۔ امتیاز آدرش۔ اکرم خان۔ آصف البیلا۔ یونس جانی نفیس انصاری شکیل بھارتی۔ کیٹو بھائی۔ شکیل قریشی، مشتاق احمد مشتاق۔ واحباب
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق