وارڈ نمبر 14 میں مسائلِ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں اور وارڈ کے کارپوریٹر کچھ بھی توجہ نہیں دے رہیں ایسا لگتا ہے کہ یہ وارڈ یتیم ہوگیا ہے کوئی بھی پُرسان حال نہیں ہے یہاں تک وارڈ کے مسائل کو لیکر وارڈ کے دیگر پارٹیوں کے ورکروں میں بھی ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے
اکثر جمعہ کو عین نماز کے وقت گٹروں کا پانی روڑ پر آتا ہے جس کی وجہ سے سے راہ گیروں کو بے پناہ تکلیف ہوتی ہیں لیکن ہر بار کی طرح اس بار بھی محلہ حسن پورا کہ نوجوانوں نے جمال ناصر صاحب سے رابطہ قائم کیا تب جمال ناصر صاحب حسن پورا مین روڈ نالک پر فوراً پہنچ کر زمینی سطح پر مظبوط ومستحکم ارداہ سے اپنی حکمت عملی سے وارڈ صفائی انچارج ایس آئی کلیم صاحب. ان کہ اسسٹنٹ سنیل مقادم کو آڑے ہاتھوں لیا جس کو دیکھتے ہوئے کلیم صاحب نے فوراً دوسرے علاقہ کہ صفائی کامگاروں کو بولا کر سڑکوں پر آنے والے گٹروں کے پانی کی نکاسی کیلئے عملی اقدامات کرتے ہوئے وارڈ کے جنگر چوٹے کارپوریٹرس کے منہ پر زناٹے دار تماچہ رشید کیا مگر وہ بےحس ہے ان کو پھر بھی کچھ فرق نہیں پڑے گا
اس موقع پر عبداللہ چاچا ٹافی والے. جمیل موتی. اشفاق کلیم. جمیل باردان والا. اعجاذ بھائی و دیگر اہلیان محلہ موجود تھے
وارڈ نمبر 14 کہ شوسل ورکر جمال ناصر صاحب کو اہلیان محلہ و دیگر اداروں کی جانب سے مباکباد پیش کرتے ہے.
منجانب : شکیل ہوٹل فین گروپ
ادارہ بزم حسن
ادارہ وننگ اسٹار
ادارہ سیون اسٹار
اسماعیل پلمبر گروپ
نوجوانان حسن پورہ مالیگاؤں ضلع ناسک
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق