کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی کی بے لوث نمائندگی


گذشتہ کئی دنوں سے رسولپورہ میں واقع جونا مدرسہ ملت کے سامنے مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن سے لگ کر جو DP ٹرانسفارمر  ہے وہاں سے باربار لوز کونٹیک کی وجہ سے پاور بند ہونے پر وارڈ کی عوام نے وارڈ نمبر17 کی کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی سے ملاقات کی اور بار بار پاور بند ہونے کی شکایت کو ان کے سامنے رکھا اسی طرح باب اشرف گیٹ کھڈا میں جو DP ہے اس میں بھی لوز کونٹیک سےباربار پاور بندہونے پر وارڈ کی عوام بے پریشان تھی اس تکلف کو محسوس کرتے ہوئے  اسی وقت لئیق حاجی صاحب نے فون کرکے بجلی کمپنی کے ذمہ داران کو بوہرہ باغ  و رسولپورہ  وارڈ میں پاور کے تعلق سے ہونی والی عوامی تکلیف بتائی
جس پر فوری عمل کرتے ہوئے بجلی کمپنی کی جانب سے ساحل سر صاحب وہاں پہنچے اور لئیق حاجی صاحب سے بات کرنے کے بعد DP کے جتنے پرانے کیبل تھے فوراً سب کو نکال کر نیا کیبل ڈالنے کا کام شروع کروا دیاکارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی کی اس طرح نمائندگی کرنے پر بوہرہ باغ و رسولپورہ کی عوام لئیق حاجی صاحب کی ممنون و مشکور ہے






ليست هناك تعليقات: