عوامی خدمات کی طرف ادارۂ اکمل کا ایک اور قدمادارۂ اکمل آفس پر آن لائن سروس جاری



عوام کی ضروریات کے پیش نظر مورخہ 25 اگست بروز منگل سے روزانہ دوپہر 3 بجے سے 5 بجے تک ادارۂ اکمل آفس پر سرکاری و نیم سرکاری اسکیموں کی سہولتوں کا فائدہ دلانے کے لیئے آن لائن سروس جاری کی گئی ہے جس میں نیا جنم داخلہ بنانا، جنم داخلے میں نام کی درستی، میت داخلہ بنانا اور نام درستی کرنا، *منی ٹرانسفر*، آدھار کارڈ کے ذریعے بینک اکاؤنٹ چیک کرنا اور پیسہ نکالنا، آل موبائل، ڈش TV چھتری ریچارج، نیٹ سے آدھار کارڈ پرنٹ نکالنا اور سرکاری اسکیموں کے آن لائن فارم بھرے جائیں گے۔ پتہ۔۔ بالے سیٹھ کمپاؤنڈ کے بازو والا روڈ، کلثوم اشرفی مسجد کے پاس، گٹ نمبر 168، پلاٹ نمبر 13 ۔شکیل مؤذن کا مکان، ادارہ اکمل آفس رمضان پورہ
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں۔ 
جاوید اکمل (اکمل زیراکس)            9325669222
ایڈوکیٹ امتیاز حفیظ                   9270214621

ليست هناك تعليقات: